برازیل: فٹبال ورلڈ کپ 2014 کا میسکوٹ سامنے آ گیا


برازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2014 کا میسکوٹ پہلی بار سامنے آ گیا۔

خوبصورت اور رنگین یہ میسکوٹ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں لوگوں کے لئے پیش کیا گیا۔ میسکوٹ بچوں کے ساتھ گھل مل کر خوب ہلہ گلا کرتا رہا۔ 2014 کا فٹبال ورلڈ کپ برازیل میں ہو گا جس کے لئے میزبان ملک نے تیاریاں تیز کر دیں ہیں۔

install suchtv android app on google app store