ایشیا کپ انڈر 15 بیس بال: پاکستان کو دوسری شکست کا سامنا

پاکستانی کھلاڑی ایک بھی رن مکمل نہ کر سکے فائل فوٹو پاکستانی کھلاڑی ایک بھی رن مکمل نہ کر سکے

پاکستان کو کوریا نے بیس بال ایشیاءکپ میں 24-0 سے شکست دے دی، کوریا نے 3 اننگز میں پاکستان کے خلاف 24 رنز اسکور کرلیے تھے۔

پاکستانی کھلاڑی ایک بھی رن مکمل نہ کر سکے۔ گروپ سٹیج میں پاکستان کو 3 میں سے 2 میچز میں شکست ہوئی، پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دی۔

جبکہ اسے کوریا اور چائنیز تائپے سے شکست ہوئی۔

install suchtv android app on google app store