بھارتی وزیر داخلہ سلمان خورشید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی منظوری دے دی۔

بھارتی وزیر داخلہ سلمان خورشید  نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی منظوری دے دی۔

پاکستان ٹیم دسمبر کے آخری ہفتے سے جنوری کے پہلے ہفتے تک بھارت کا دورہ کرے گی۔ پاکستان ٹیم بائیس دسمبر کو بھارت پہنچے گی، پچیس دسمبر کو پاکستان ٹیم بھارت کے ساتھ اپنا پہلا میچ  کھیلے گی۔ دیگر میچزدہلی، بنگلور، چنائے، احمد آباد اور کولکتا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی وزیر داخلہ سلمان خورشید  نے منظوری  بی سی سی آئی سے طویل مشاورت کے بعد دی۔

install suchtv android app on google app store