کراچی…بلدیاتی نظام کیخلاف قوم پرست جماعتوں کی جانب سے یوم سوگ کے اعلان کے باعث سندھ کے بعض شہروں میں دکانیں بند ہیں۔
جب کہ حیدرآباد میں پیپلزپارٹی کے منعقد ہونے والے جلسے کے باعث سندھ اور مہران یونیورسٹی بند ہیں بلدیاتی نظام کیخلاف قوم پرست جماعتوں کی جانب سے یوم سوگ کی اپیل پر ٹنڈو محمد خان اور سندھ کے دیگر شہروں میں دوکانیں بند اور ٹریفک معمول سے کم ہے۔حیدر آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے کے باعث سندھ اور مہران یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔