عوامی بلدیاتی آرڈیننس پیر کوسندھ اسمبلی میں پیش کر دیا جائیگا

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ

اتوار کے روز کراچ میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسمبلی اس بل کی منظوری دے گی انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی وزیر مستعفی ہونا چاہتا ہے تو اُسے اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کرنا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی آرڈیننس پیر کے روز سندھ اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔
اتوار کے روز کراچ میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسمبلی اس بل کی منظوری دے گی انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی وزیر مستعفی ہونا چاہتا ہے تو اُسے اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کرنا چاہیے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگر آئین میں تبدیلی ہوسکتی ہے توآرڈیننس میں کیوں نہیں ہوسکتی ، انہوں نے کہا ایوان میں ہماری اکثریت ہے اور اس کا احترام کیا جانا چاہیے۔

install suchtv android app on google app store