دھماکا خودکش تھا،دھماکے کی پیشگی اطلاع موجود تھی ،آئی جی سندھ

 

 

 

آئی جی سندھ فیاض لغاری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا خودکش تھا

 دھماکے میں دو رینجرز اہلکار شہید ہوئے۔ زخمیوں میں بارہ رینجرز اور تین پولیس اہلکار شامل ہیں ۔آئی جی کا کہنا ہے۔ دھماکے کی پیشگی اطلاع موجود تھی لیکن جگہ کا تعین نہیں تھا ۔ حملہ آورنے بارود سے بھرا منی ٹرک عمارت سے ٹکرا دیا۔

 

 

 

install suchtv android app on google app store