صفوراچورنگی کے قریب 4کلووزنی بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی: صفوراچورنگی کے قریب سے 4کلووزنی بم برآمد ہوا جس کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع صفوراچورنگی کے قریب سے4کلووزنی بم برآمد ہوا جس کوبم ڈسپوزل اسکواڈنے ناکارہ بنادیا۔

install suchtv android app on google app store