آئی جی سندھ فیاض لغاری کہتے ہیں کہ ہرقتل کو ٹارگٹ کلنگ میں شامل نہ کیا جائے، بیرونی سازشیں ملک کو غیر مستحکم کررہی ہیں
کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات درست نہیں مگر بہتری کی گنجائش ابھی باقی ہے،کراچی پولیس بہت قربانیاں دے رہی ہے،نوے سے زائد اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں، کل بھی شہر میں دو ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں ہوئیں،کراچی میں نو گوایریاز کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، آئی جی سندھ کا مزید کہنا تھا کہ میں زیادہ سیکیورٹی کے ساتھ نہیں نکلتا، معمول کا پروٹوکول ساتھ ہوتا ہے۔شہر کی بدامنی ختم کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
SOT
text