ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کل دوبارہ سرگرم عمل

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کل دوبارہ سرگرم عمل ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں، عدالت عالیہ پر برہم ہیں، دبے لفظوں میں اپنی پارٹی سے بھی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ اگر خط ہی لکھنا تھا تو ان کی قربانی کیوں دی گئی.

 

install suchtv android app on google app store