لاہور: امریکی قونصلیٹ کا راستہ کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا

گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے پیش نظرلاہور میں امریکی قونصلیٹ کا راستہ کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے ۔

اسلامی تنظیموں کی دھمکی کے بعد لاہور میں امریکی قونصل خانے کا راستہ کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہےاورپولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی تاکہ کسی بھی قسم کا ناخوشگوار واقع رو نما نہ ہو۔راستہ بند ہونے سے ٹریفک کا نظام بری طر ح متاثر ہوگا۔لا ہور کی مصروف ترین تجارتی ڈیوس روڈ سے اسٹیشن جانے کے لیے شہریوں کو متبادل راستہ اختیار کرنا پڑے گا جس پر تاجوں نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store