جماعت اسلامی کے سربراہ سید منور حسن نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر موجودہ حکومت برسر اقتدار رہی تو انتخابات منصفانہ نہیں ہوں گے۔
جماعت اسلامی نے اتوار کے روز مردان میں اسلام مخالف فلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جماعت اسلامی کے سربراہ سید منور حسن نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر موجودہ حکومت برسر اقتدار رہی تو انتخابات منصفانہ نہیں ہوں گے۔
انوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا اسلامی انقلاب ناقابل قبول ہے ، منور حسن نے دعویٰ کیا کہ امریکہ افغانستان میں کامیاب نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی ظلم پر مبنی نظام کے خاتمے کیلئے کوشا ں ہے۔