اورکزئی ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،6 عسکریت پسند ہلاک

عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔

پیر کے روز اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں  چھ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔

install suchtv android app on google app store