شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں امریکی جاسوس طیارے نے دو میزائل داغے ہیں جس سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ میزائل 35 کلومیٹر پاکستانی سرحد کے اندر فائر کیے گئے۔