پشاور: خودکش دھماکہ بشیر بلور سمیت 8 افراد شہید

خودکش دھماکہ بشیر بلور شہید خودکش دھماکہ بشیر بلور شہید

پشاور میں قصہ خوانی ڈھکی نعلبندی کے علاقے میں خودکش دھماکہ سے اے این پی کے رہنما بشیر بلور سمیت آٹھ افراد شہید ہو گئے۔

قصہ خوانی ڈھکی نعلبندی کے علاقے میں خودکش دھماکے ہوا جس میں اے این پی کے رہنما بشیر بلور سمیت آٹھ افراد شہید ہو گئے۔ دھماکے میں ایس ایچ او ستار خان جبکہ اے این پی کے رہنما بشیر بلور کے پرسنل سیکرٹری نور محمد عرف بابو بھی جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store