ہنگو:دہشت گردوں نے سرکاری سکول تباہ کردیا

ہنگو میں تعلیم دشمنوں نے ایک اور سرکاری سکول کو بارودی مواد سے تباہ کردیا۔

پولیس کے مطابق آج علی الصبح شدت پسندوں نے علاقہ چھپری میں قائم گورنمنٹ مڈل سکول کو باروی مواد سے اڑا دیا پچھلے ہفتے بھی شدت پسندوں نے علاقہ کوٹکی میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کو بھی باروی مواد سے تباہ کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store