خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو شدت پسند مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے.

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تحصیل باڑا کے علاقے اکاخیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں نو شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کارروائی کے دوران شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

install suchtv android app on google app store