گلگت سکردو روڈ منصوبے کی منسوخی کے خلاف بلتستان ڈویژن کے دونوں اضلاع میں عوام سراپا احتجاج ہیں. اس سلسلے میں بلتستان الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیاگی