سکردو میں زرعی پیداوار پر مشتمل غذائی اشیاء کی نمائش

عالمی یوم خوراک کے موقع پر سکردو میں محکمہ زراعت اور دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے زرعی پیداوار پر مشتمل غذائی اشیاء کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 نمائش میں بلتستان میں کاشت ہونے والی فصلوں اور سبزیوں کے علاوہ مقامی سطح پرمختلف پھلوں سے تیار کئے گئے انواع واقسام کے کھانے کے اشیاء سمیت افزائش حیوانات اور ماہی پروری کے زریعے خوراک کے حصول سے متعلق مواد رکھا گیا تھا۔۔۔ کمشنر بلتستان ڈّویژن قمرشہزاد نے دو روزہ نمائش کا افتتاح کیا ۔۔ ڈائریکٹر محکمہ زراعت بلتستان محمد ریاض نے نمائش اور زرعی پیداوار سے متعلق مہمانوں کو بریفنگ دی

install suchtv android app on google app store