وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے ہفتہ کی رات اسلام آباد میںوزیر اعظم پرویز اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میںملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال پر بات چیت ہوئیوزیر اعظم نے اس توقع کا اظہار کیا کہ وزارت خزانہ بجٹ اہداف کے حصول کے لئے کوششیں جاری رکھے گی