ڈرون حملےغیرقانونی ہیں، ان سے فائدےکی بجائےنقصان ہورہاہے:دفترخارجہ

دفتر خارجہ نے ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستان کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے امریکی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ڈرون حملے غیرقانونی ہیں اور ان سے فائدے کی بجائے نقصان ہو رہا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے حملوں کے بارے میں پاکستان کا کسی سمجھوتے کے بارے میں کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

install suchtv android app on google app store