اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس نیویارک میں شروع

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ کو دنیا میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری ، عدم مساوات ،عدم رواداری اور درجہ حرارت میں اضافے جیسے مسائل کے حل کے لئے آگے بڑھنا چاہیے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے افتتاحی تقریب میں اپنی خطاب میں کہا کہ جنرل اسمبلی نے ایک طویل اور فوری نوعیت کے ایجنڈے پر غور کرنا ہے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو دنیا میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری ، عدم مساوات ،عدم رواداری اور درجہ حرارت میں اضافے جیسے مسائل کے حل کے لئے آگے بڑھنا چاہیے۔

install suchtv android app on google app store