لندن میں مشہور ٹی وی سیریز اسٹا ر ٹریک کے ایک ہزارتیراسی مداحوں نے جمع ہو کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاہے.
اسٹار ٹریک کنونشن میں سائنس فکشن سیریز کے ہزاروں مدا ح اس سیریز کے کر داروں کا روپ دھار کر پہنچے اور لا س ویگا س میں ایک ہزار چا لیس مداحوں کے اجتما ع کا ریکار ڈ تو ڑ ڈالا ۔ اس کنو نشن میں پہلی بار سیر یز میں کیپٹن کا کر دار اداکر نے والے تمام اداکار بھی ایک سا تھ نظر آ ئے