پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

اکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ فائل فوٹو اکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، سول آبادی کو دانستہ نشانہ بنانا غیرپیشہ ورانہ اور غیراخلاقی عمل ہے، پاکستانی ڈی جی ایم او کا بھارتی ہم منصب کو پیغام۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے اپنے بھارٹی ہم منصب سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال انگیزی سے معصوم جانوں کا نقصان ہو رہا ہے اور اس سے بھارت کو ناقابل برداشت نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آج ہونے والا رابطہ خلاف معمول تھا۔

install suchtv android app on google app store