Logo
Print this page

پچاس لفظوں کی کہانی " اوہ آئی سی "

  • اپ ڈیٹ:
  • زمرہ کالم / بلاگ
پچاس لفظوں کی کہانی فائل فوٹو پچاس لفظوں کی کہانی

پچاس لفظوں کی کہانی " اوہ آئی سی "

" کبھی فلسطین ، کبھی کشمیر ، کبھی عراق ، کبھی لیبیا ، کبھی برما ، کبھی افغانستان ، ہمیشہ ، ہر طرف مسلمان ہی مرتے ہیں ۔"

" ہممم "

" مسلم ممالک کی بھی اتحادی تنظیم ہونی چاہیئے جو بے گناہ مسلمانوں کے قتل پر حرکت میں آئے اور ان کے خون کے ہر قطرے کا حساب لے ۔ "

" اوہ آئی سی "

install suchtv android app on google app store
Urdu News - پاکستان اور دنیا بھر سے بریکنگ نیوز، کھیل، صحت، تفریح، تجارت اور ٹیکنالوجی کی تازہ ترین اردو خبریں
All Rights Reserved © SUCH TV 2023. SUCH TV is not responsible for the content of external sites.