عراق کے نومنتخب وزیراعظم عادل المہدی کی تقریب حلف برداری

عادل المہدی نے کل عراق کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ عادل المہدی نے کل عراق کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

عادل المہدی نے کل عراق کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ عادل المہدی کی جانب سے عراق کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے ساتھ ہی عراقی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عادل المہدی کے معرفی شدہ 14 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا۔

عراق کے نومنتخب وزیراعظم 'عادل المہدی' نے نئی حکومت کے لئے آئندہ روڈ میپ کو متعارف کردیا ہے جس میں عراق کی جانب سے مسلم ممالک کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

نومنتخب وزیراعظم نے کہا کہ عراق ہرگز دوسرے ممالک بالخصوص دوست ریاستوں کے خلاف محاذآرائینہیں کرے گا کیونکہ عراق کے اپنے دوست ممالک کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر مشترکہ مفادات ہیں۔

install suchtv android app on google app store