علی لاریجانی ایرانی پارلیمنٹ کے عارضی اسپیکر منتخب

علی لاریجانی ایرانی پارلیمنٹ کے عارضی اسپیکر منتخب ہو گئے علی لاریجانی ایرانی پارلیمنٹ کے عارضی اسپیکر منتخب ہو گئے

ایرانی پارلیمنٹ نے سیاسی رہنما اور سابق اسپکر علی لاریجانی کو عارضی اسپیکر منتخب کرلیاہے۔

سابق اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے دو سو نوے کے ایوان میں ایک سو تہتر ووٹ حاصل کیے ہیں۔

فروری میں انتخابات کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں عارضی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔

دوہزار آٹھ سے اسپیکر رہنے والے قدامت پسند رہنما علی لاریجانی نے دوسو نوے میں سے ایک سو تہتر ووٹ حاصل کیے۔

ان کے مخالف امیدوار ایک سو تین ووٹ حاصل کرپائے ایرانی پارلیمنٹ کے مستقل اسپیکر کے لیے رائے شماری چند دن بعد ہوگی۔

install suchtv android app on google app store