شمالی کوریا نے سمندر میں کئی کروز میزائل فائر کردیئے

شمالی کوریا نے سمندر میں کئی کروز میزائل فائر کردیئے فائل فوٹو شمالی کوریا نے سمندر میں کئی کروز میزائل فائر کردیئے

شمالی کوریا نے آج صبح چین اور جزیرہ نما کوریا کے درمیان سمندر میں کئی کروز میزائل فائر کئے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اور امر یکہ کے انٹیلی جنس حکام اِس کارروائی اور مزید سرگرمیوں کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

یہ تجربے شمالی کوریا کی طرف سے تجربات کے تازہ سلسلے کا حصہ ہیں اور ایسے وقت میں کئے گئے ہیں جب شمالی کوریا کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ضمن میں امریکہ اور جنوبی کوریا دفاعی تعاون میں اضافہ کر رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store