محمد حفیظ انگلش ٹیم کیخلاف سیریز سے ڈراپ

محمد حفیظ محمد حفیظ

محمد حفیظ کو کالف انجری کے باعث ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ڈراپ کردیا گیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق دورے انگلینڈ پر موجود محمد حفیظ کو گھٹنے کی انجری کے باعث سیریز سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کی جگہ محمد عرفان ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، جبکہ محمد حفیظ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے باوجود انگلینڈ ہی میں قیام کریں گے اور ٹیم فیزیو کی مدد سے انجری سے چھٹکارہ پانے کی کوشش کریں گے۔

install suchtv android app on google app store