نیب کی بڑی کاروائی، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے گرد گھیرا تنگ مگر کیوں؟ خبر نے پیپلز پارٹی کو چونکا دیا

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ فائل فوٹو سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

نیب راولپنڈی نے روشن سندھ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو چار دسمبر طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو 4 دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ قائم علی شاہ کو روشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ پر سولر لائٹس کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے۔

install suchtv android app on google app store