آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فائل فوٹو آرمی چیف جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف دوروزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں، دورے کے موقع پر جرمنی کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے دوروزہ دورہ پر برلن پہنچے ہیں۔

دورے کے دوران آرمی چیف جرمنی کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ جرمنی مکمل کرنے کے بعد جمہوریہ چیک کا دورہ بھی کریں گے۔

جہاں وہ جمہوریہ چیک کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

install suchtv android app on google app store