شہباز شریف وزیر اعظم جبکہ مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی، نواز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی

شہباز شریف اور مریم نواز فائل فوٹو شہباز شریف اور مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو وزیر اعظم جبکہ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی، نواز شریف نے دونوں ناموں کی منظوری بھی دے دی۔

 

install suchtv android app on google app store