کرنسی سمگلنگ کیس،کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کو نوٹس جاری کردیا

ایان علی ایان علی

کسٹم عدالت نے حکام کی درخواست پر ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس ری اوپن کرنے کا حکم سنا دیا ۔

عدالت نے ماڈل ایان علی کونوٹس جاری کرتے ہوئے اٹھارہ جولائی کو طلب کر لیا ہے ۔

کسٹم حکام نے عدالت کو بتایا کہ ماڈل ایان علی کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں لہذٰا کیس کا جلد ٹرائل کیا جائے جس پر کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب نے درخواست کو منظور کرتے ہوئے ملزمہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔

install suchtv android app on google app store