Logo
Print this page

پچاس لفظوں کی کہانی " سمیل "

پچاس لفظوں کی کہانی " سمیل " فائل فوٹو

پچاس لفظوں کی کہانی " سمیل "

دفتر میں ناگوار بو پھیلی تھی۔

مختلف قیاس آرائیاں ہوئیں۔

حل ہنوز طے طلب تھا۔

"ابھی بھی سمیل آ رہی ہے ؟" باس نے کمرے سے باہر جھانکا۔

"جی" جواب آیا۔

"کچھ نہ کچھ تو ضرور مرا ہے۔" باس بولے۔

"بس ہمارے ضمیر نہ مرے ہوں۔" میں نے زیر لب تان لگائی۔

 

install suchtv android app on google app store
Urdu News - پاکستان اور دنیا بھر سے بریکنگ نیوز، کھیل، صحت، تفریح، تجارت اور ٹیکنالوجی کی تازہ ترین اردو خبریں
All Rights Reserved © SUCH TV 2023. SUCH TV is not responsible for the content of external sites.