پچاس لفظوں کی کہانی "پاکستان کے نازک ادوار اور عوام"
 
            		              		
                                          
                    
                                           
                     
اسی : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔
نوے : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔
دو ہزار ، پہلی دہائی : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔
دو ہزار ، دوسری دہائی : پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ عوام تعاون کرے ۔۔۔