Logo
Print this page

پچاس لفظوں کی کہانی " قتل "

  • اپ ڈیٹ:
  • زمرہ کالم / بلاگ
پچاس لفظوں کی کہانی " قتل " فائل فوٹو

پچاس لفظوں کی کہانی " قتل "

" کیا واقعی تم نے کسی کا قتل کر دیا ہے ؟"
" ہاں ۔"
" تم کیسے کسی کا قتل کر سکتے ہو ؟"
" اگر میں اسے قتل نہ کرتا تو وہ مجھے مار ڈالتا ۔ سو مجھے اسے مارنا پڑا ۔"
" لیکن تم نے بتایا نہیں تم نے قتل کیا کس کا ہے ؟"
" اپنے ضمیر کا !"

"ممبر ینگ ویمن رائٹرز فارم"

عروج احمد

install suchtv android app on google app store
Urdu News - پاکستان اور دنیا بھر سے بریکنگ نیوز، کھیل، صحت، تفریح، تجارت اور ٹیکنالوجی کی تازہ ترین اردو خبریں
All Rights Reserved © SUCH TV 2023. SUCH TV is not responsible for the content of external sites.