Logo
Print this page

پچاس لفظوں کی کہانی '' پٹھان ''

پچاس لفظوں کی کہانی '' پٹھان '' پچاس لفظوں کی کہانی '' پٹھان ''

پچاس لفظوں کی کہانی '' پٹھان ''

' سیکیورٹی چیک پوسٹس پر ہمارے ساتھ نہایت ذلت آمیز سلوک۔۔۔ آپریشن۔۔۔ اپنے ہی ملک میں ہجرت۔۔۔ علاقے تباہ اور مکانات مسمار ہوتے دیکھنا۔ پھر بھی طالبان سے مشابہہ حلیہ کو بنیاد بنا کر امتیازی سلوک۔۔۔ کیا یہ ناانصافی نہیں؟'

مومی اثبات میں سر ہلانے کی علاوہ کچھ نہ کر سکا۔

install suchtv android app on google app store
Urdu News - پاکستان اور دنیا بھر سے بریکنگ نیوز، کھیل، صحت، تفریح، تجارت اور ٹیکنالوجی کی تازہ ترین اردو خبریں
All Rights Reserved © SUCH TV 2023. SUCH TV is not responsible for the content of external sites.