Logo
Print this page

جھوٹ فاتح کھڑا مسکراتا رہا

  • اپ ڈیٹ:
  • زمرہ کالم / بلاگ
جھوٹ فاتح کھڑا مسکراتا رہا فائل فوٹو جھوٹ فاتح کھڑا مسکراتا رہا

 میں موت سے نہیں ڈرتی.

کیونکہ میں نے اپنے حصے کا  کام مکمل کر لیا ہے ۔

میں نے بکتے ضمیروں ، جہالت ،مفلسی اور لاقانونیت کی داستان سنا دی ہے ۔

میں نے سب سچ لکھا

پر کچھ داد و شہرت نہ ملی ۔

اور جھوٹ اپنی تمام تر دھوکہ بازیوں کے ساتھ سینہ تانے

فاتح کھڑا مسکراتا رہا  ۔

میں نے سچ لکھتے ہی قلم توڑ دیا اور سکون سے آنکھیں موند  لیں ۔۔

install suchtv android app on google app store
Urdu News - پاکستان اور دنیا بھر سے بریکنگ نیوز، کھیل، صحت، تفریح، تجارت اور ٹیکنالوجی کی تازہ ترین اردو خبریں
All Rights Reserved © SUCH TV 2023. SUCH TV is not responsible for the content of external sites.