پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سلمان آغا نے کہا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ، دوسری اننگز میں اوس کی وجہ سے بیٹنگ آسان ہوگی ۔