
سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید
پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ یونیورسٹی روڈ پر واقع سی ٹی ڈی تھانے کے اسلحہ خانے میں پیش آیا، جہاں دھماکے کے باعث ایک اہلکار جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوئے۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق دھماکا...
شائع 11 : 46

































