گوگل کے ماہرین پاکستان کی مختلف جامعات کا دورہ کریں گے

گوگل فائل فوٹو گوگل

انٹرنیٹ پر سب سے بڑے تحقیقی ادارے گوگل کے ماہرین طلباء کو جدید طریقوں، مہارتوں اورخدمات کی تربیت دینے کیلئے پہلی بار پاکستان کی مختلف جامعات کا دورہ کریں گے۔

گوگلEvent پر جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ گوگل کے ماہرین منگل سے پانچ بڑے شہروں کی جامعات کا دورہ کریں گے۔

install suchtv android app on google app store