پاکستان نے بھارت کو چت کردیا

  • اپ ڈیٹ:
طلحہ طالب طلحہ طالب

پاکستان کے طلحہ طالب نے بھارتی کھلاڑی نوی غلام کو 62 کلوگرام کے مقابلوں میں شکست دے کامن ویلتھ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ گولڈ میڈل جیت لیا۔

ملائیشیاء کے شہرپین آنگ میں کھیلی جانےوالی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جن میں سے طلحہ طالب نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ انھوں نے 26 حریفوں کا شکست دی۔ طلحہ طالب نے 117 کلو اور141 کلو وزن اٹھاکرسونے کا تمغہ حاصل کیا۔

بھارتی حریف کو سونے کے تمغے پرگزارا کرنا پڑا۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدرمحمد رشید ملک نے کہاکہ طلحہ طالب نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store