کراچی میں رینجرز چیک پوسٹ پر دھماکا

کراچی میں رینجرز چیک پوسٹ پر دھماکا فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کی چیک پوسٹ کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایس ایس پی سنٹرل مقدس حیدر کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے گجر نالا میں واقع چیک پوسٹ کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔

چ کے وقت پوسٹ میں موجود تھے جس کے باعث انہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پوسٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔

ایس ایس پی سنٹرل کے مطابق واقعے میں بوتل بم کا استعمال کیا گیا جس کا وزن 300 سے 500 گرام تھا۔

install suchtv android app on google app store