عمران خان کا بیٹے کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ

عمران خان کا بیٹے کے ہمراہ  گلگت بلتستان  کا دورہ فوٹوفائل

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنے بیٹے کے ہمراہ گلگت بلتستان پہنچے جہاں کارکنوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اس وقت اپنے بیٹے کے ہمراہ گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں۔

گلگت پہنچنے پر کارکنوں نے اپنے قائد کا والہانہ استقبال کیا اپنے دورے کے دوران جہاں انہوں نے خود بیٹے کے ہمراہ سلیفی لی تو وہیں ان کے چاہنے والوں کا تانتا باندھا رہا اور اپنے قائد کے ہمراہ سلیفی لینے کیلئے قطاروں میں لگ کر انتظار کیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین اسکردو میں پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر یں گے۔

install suchtv android app on google app store