پاک فوج کی ٹیم نے انٹرنیشنل اسنائپنگ مقابلہ جیت لیا

پاک فوج کی ٹیم نے انٹرنیشنل اسنائپنگ مقابلہ جیت لیا پاک فوج کی ٹیم نے انٹرنیشنل اسنائپنگ مقابلہ جیت لیا

پاک فوج کی ٹیم نے بیجنگ میں انٹر نیشنل اسنائپر مقابلہ جیت لیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے نائیک ارشد کو مقابلوں کے بہترین اسنائپر کا ایوارڈ دیا گیا۔

پاکستان آرمی نے انفرادی اور ٹیم کی سطح پر مقابلوں میں پہلی پوزیشن لی ۔ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سنائپر مقابلوں میں 14ممالک کی 21ٹیموں نے حصہ لیا ۔

install suchtv android app on google app store