صدر مملکت ممنون حسین کا وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف فائل فوٹو صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف

صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے انکی خریت دریافت کی اور جلد صحیتابی کی دعا کی ہے۔

صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

صدر مملکت نے وزیراعظم نوازشریف کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

صدر ممنون حسین نے کہا کہ پوری قوم آپ کی صحتیابی کیلئے صدق دل سے دعاگو ہے کہ آپ جلد وطن واپس آکر امور سلطنت سنبھالیں۔

وزیراعظم نوازشریف نے خیریت دریافت کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ صحتیابی کیلئے ڈھیروں دعاؤں پر قوم کا مشکور ہوں۔

install suchtv android app on google app store