ڈبلیو ایچ او کا زیکا وائرس کے باعث اولمپکس کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

ڈبلیو ایچ او کا زیکا وائرس کے باعث اولمپکس کا مقام تبدیل کرنے سے انکار فائل فوٹو ڈبلیو ایچ او کا زیکا وائرس کے باعث اولمپکس کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

عالمی ادارہ صحت نے زیکا وائرس کے باعث اولمپکس کو کسی اور مقام پر منتقل کرنے کی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اولمپکس مقابلوں کا مقام تبدیل کر کے زیکا وائرس کے پھیلنے کی شرح کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔

دنیا کے سو سے زائد سائنسدانوں نے زیکا وائرس سے متاثرہ برازیل کے شہر ریو ڈو جینرو میں ہونے والے اولمپکس کا مقام تبدیل کرنے یا ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی۔

install suchtv android app on google app store