ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’آئس ایج کولیژن کورس‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’آئس ایج کولیژن کورس‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’آئس ایج کولیژن کورس‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’آئس ایج کولیژن کورس‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم بائیس جولائی کو سینما گھروں میں آرہی ہے۔اوٹ پٹانگ حرکتوں سے سجا آئس ایج سیریز کا پانچواں حصہ بچوں بڑوں سبھی کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دے گا۔

نکلا ہے اس بار شرارتی اسکارٹ نئے مشن پر لیکن ڈال دیتا ہے دوسروں کو مشکل میں، شٹل میں سوار ہو کرخلا میں پہنچ جاتا ہے جہاں اپنی حرکتوں سے ایک نیا طوفان لے آتا ہے۔

کیسے بچا سکے اس مشکل سے یہی دھن سوار ہے میمتھ اور دیگر جانوروں پر، جو نئی نئی ترکیبیں استعمال کررہے ہیں۔ فلم بائیس جولائی کو  دھوم مچانے آرہی ہے۔

install suchtv android app on google app store