ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں‌کمی

سونا گوگل سونا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی واقع ہوئی ہے ۔

صرافہ ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت پانچ سو روپے کمی سے آڑتالیس ہزار پانچ سو پچاس روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھائیس روپے کمی سے اکتالیس ہزار چھ سو چودہ روپے ہو گئی ہے ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا بیس ڈالر کمی سے ایک ہزار دو سو اکیس ڈالر فی اونس پر آگیا ہے ۔

install suchtv android app on google app store